پیش لفظ
خوشہ وارد و بے حد دلچسپ اور پرکشش ہونے کے ساتھ عصر حاضر کے تعلیمی خطوط اور بچوں کی نفسیات کو پیش نظر رکھ کر ترتیب دی گئی ہے۔ بچوں کو حروف اور الفاظ سمجھانے کے لیے رنگین تصاویر کا سہارالیا گیا ہے۔ حروف سے مرکبات اور مرکبات سے الفاظ اور پھر الفاظ سے جملوں کی مشقوں کے ذریعے بچوں کی ذہنی اور علمی واقفیت میں اضافہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آسان سے مشکل کی طرف جدید طریقہ تدریس اپنایا گیا ہے تاکہ بچوں کے اذہان فعال سے فعال تر ہوسکیں۔
“Alphabet Learning Tree – Kindergarten” has been added to your cart. View cart
Description
Reviews (0)
Be the first to review “Khoosha e Urdu – Playgroup” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.